Description:ایک ایسی لڑکی کی آپ بیتی جس نے اپنی ماں کو کھو دیا، باپ سے فراقت اسکے الم میں مزید اضافے کی غرض سے مؤثر ثابت ہوئی۔ نادانیوں کے باعث خود کو گناہ گار سمجھنے والی اک لڑکی۔۔ جو ٹھوکروں سے حاصل ہونے والے سبق کو سزا سمجھ بیٹھی۔ انتساب: ہر زی روح کے نام! ہراس اولاد کے نام ، جسکے والدین منوں مٹی تلے جا بسے۔۔ میرے نام اور آپ سب کے نام!
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو