
، کہانی تب شروع ہوتی ہے ہے جب پاکستان سے جانے کے دو سال بعد محرام واپس پاکستان آتی ہے اپنے ٹوٹے ہوئے خاندان کو بچانے ، اور ان سب کاموں میں سب سے اہم اپنے بھائی کو جیل سے نکالنے کا ہوتا ہے ۔ بقول اسکے یہ کام بہت آسان ہے مگر آہستہ آہستہ اسے اندازہ ہوتا ہے کے اس آسان کام کے ساتھ کتنے راز حصے ہیں