
عشق کی یہ حسین داستاں ناز بھرے لمحات اور لاڈ سے بھرپور چٹکلے چھوڑتے اور
ایک دلفریب سماں باندھتے ایک ایسا تلخیوں بھرا روپ اختیار کر جائیگی کہ جس میں
بلوچستان کی فضا گرد آلود اور ماند پڑتی دکھائی دینے لگے گی۔۔تبریز عالم سیاست کا
بے تاج بادشاہ دشمنی نبھاتے خود کو محبت میں توڑنے کے ساتھ ساتھ ایک حسینہ کو
خود سے نفرت کرنے پر مجبور کر دیگا ، لیکن کیا گہرا عشق ہونے کے بعد نفرت کی
جاسکتی ہے۔۔۔؟؟ اور عشق بھی ایسا جو دل و روح پر گہری چھاپ چھوڑ چکا ہو
۔۔۔محبتوں ، نفرتوں، تلخیوں کے بیچ گری یہ حسین داستاں میرے ساتھ آپ سب کو بھی
اپنے حصار میں باندھ لے گی۔۔۔آئیے پہلے باب سے ہم اس گہرے عشق کی داستاں کو
شروع کرتے ہیں۔۔۔
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔
ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔
شکریہ.
کاروانِ اردو
when will the second chapter posted???