
Description:یہ داستان ہے کسی کے خاک ہونے کی ۔ یہ داستان ہے اعتبار کرنے والوں کی ۔ یہ داستان ہے نفرت اور محبت کی۔ یہ ہے داستان زندگی سے لڑتے لڑتے برف بن جانے والوں کی آزمائش سے گزرنے والوں کی۔ یہ داستان ہے ان لوگوں کی جنہیں محبت رزق کی صورت حاصل ہوئی ۔۔۔۔۔✨
ناول ڈسکرپشن:”ایک ایسے شخص کی کہانی جو تمام تر تلخیوں کے باوجود ایک اچھا انسان بنا تھا ۔ ایسا شخص جس کی ساتھی کتابیں تھیں وہ شخص جو ازلان شہروز کی زندگی میں سب سے اہم تھا ۔”
mhbt-rizq-ki-soorat-9