
زندگی محرمیوں اور عنایتوں کا ملاپ ہے۔۔۔عارضی سی زندگی میں ہر انسان،ہر چیز ادھوری ہے۔۔۔کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو محرومیوں کے سنگ جینے کی خود مںیں اِک نٸی امنگ بیدار کرتی ہے۔۔۔اور خُدا کی ذات پہ یقین کا نیا سفر شروع کرتی ہے۔۔۔کیونکہ اس جہاں میں مکمل تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔