Na Hona Kabhi Tu Juda By Fiza Qureshi Episode 2

Description:
بسماللہ الرحمن الرحیم!اسلام علیکم!
یہ کہانی اور اس میں موجود تمام کردار،افسانوی ہیں۔


یہ کہانی ہے،ساتھ نبھانے والوں کی،چاہے خوشی ہو یا غم
یہ کہانی ہے،محبت کرنے والوں کی
یہ کہانی ہے محبت کا سفر طے کرنے والوں کی
تو کیا،محبت کا سفر طے کرنے کے بعد،محبت کی منزل بھی نصیب ہو پائے گی؟


اس کہانی کے کچھ کردار،کہیں آپ کو ہنسائیں گے،تو کچھ کرداروں کو پڑھ کر شاید آپ اداس بھی ہو جائیں۔یہ میری پہلی تحریر ہے۔۔جسے میں نے بہتر بنانے کی پوری کوشش کی ہے۔۔لیکن پھر بھی اگر کوئی غلطی ہو جائے،تو میری پہلی کوشش سمجھ کر درگزر کیجیے گا۔امید ہے کہ آپ کو میری یہ چھوٹی سی کوشش پسند آئے گی۔
شکریہ!
                
نہ-ہونا-کبھی-تو-جداepi2

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *