Nisar e yaar by Malaika Tahir Episode 1

GENRE:Thrill, suspense, Girls independent based,couple based past relationship based

DESCRIPTION: نثارِ یار کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو زندگی کی تلخیوں سے بچنے کیلئے افسانوی زندگی میں جیتا ہے….اور ایک ایسی لڑکی کی جو اپنے خوابوں سے بچنے کیلئے حقیقتوں کو تھام کر چلتی ہے.. کہانی ہے ایک ایسے یار کی قربانی کی جس نے اپنی محبت کو اُس کی محبت کیلئے باخوشی قربان کر دیا….ایسی قربانی جس کی داستان جتنی خاموشی سے لکھی گئی ہے اُس کا چرچا اتنا ہی دنیا میں ہوا ہے۔۔کیونکہ یہ ہے نثارِ یار کی ایک خاموش داستاں
nisar-e-yar-1

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *