
DESCRIPTION (IN URDU): کہانی ہے وعدہ نبھانے والوں کی، بھروسے کی، معاشرے کے فرسودہ خیالات سے لڑنے کی۔ کہانی ہے غلط کو غلط اور سہی کو سہی کہنے کی۔ ہمت اور حوصلے سے آزمائش کا سامنا کرنے والوں کی۔ کہانی ہے ٹوٹ کے بکھرنے اور پھر جڑنے کے سفر کی۔ کہانی ہے بھوک کی، بھوکے انسانوں کی۔۔۔ پیٹ کی بھوک، عزت کی بھوک، دولت کی بھوک اور محبت کی بھوک کی. •
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو
poray-k-2-hisy-epi-2