
DESCRIPTION :
کہانی ہے لازوال قربانیوں کی، دوستی جیسے انمول رشتوں کی، پچھتاوے کی، دوستی میں بے اعتباری کی، رشتوں کی پاسداری کی، کچھ فضول روایات کی ان سے جڑی رسم و رواج کی، ماضی کے آگ کی، مستقبل کے خواب کی، کچھ محبت کی، کچھ نفرت کی، زندگی بھر پور جینے والوں کی، زمانے کی پرواہ نہ کرنے والوں کی ۔
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو
raz-e-nihan-2