
description:انسان کی زندگی میں دکھ بھیس بدل بدل کر آتے ہیں. ہر مشکل اور دکھ پر اپنے ساتھ لڑنے اور اپنے بخت کو کوسنے کے بجائے خوش امیدی سے ان کا سامنا کرنا ہی بہادری ہے .دوسروں کو خوش دیکھ کر اپنی قسمت کا رونا رونے کے بجائے اللہ سے مانگیں. کیونکہ وہی ہے جو کسی کو خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا ………..
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو
rah-e-yar-5