سفرِزندگی داستان ہے مختلف دوستوں کی وہ دوست جو اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنے دوستوں کے لیے اپنی جن کو خطرے میں ڈال دیتے ہے نا یہ دیکھتے ہیں کے انکے پیچھے کتنے لوگ ہیں ان لوگوں کو اسکی کتنی ضرورت ہے یہ ہے دوستی اس کہانی کے کرداروں کو رمیصاء شکیل احمد اور مریم محمد رحیم نے لکھا ہے۔ہم لوگ امید کرتے ہیں کے آپکو ہمارا ئے ناول پسند آئیگا آئے تو اپنے رائے کا اظہار ضرور کرائیں۔ شکریہ❤️
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ سفرِ زندگی مریم اور رومیصہ کی تحریر ہے اور یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ ایسا کرنے والے کی خلاف کانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔ شکریہ. کاروانِ اردو