
اس کہانی میں کچھ کردار اور کچھ واقعات اصل زندگی پر مبنی ہیں
اور رومیصا شکیل احمد اور سفیان شمیم @rubidiumgrapics کے مین کردار ہیں اور @haya_jihaaan کے مین کردار زرناب فاروق اور زارون خان ہیں۔۔
یہ ہمارا پہلا ناول ہے اگر اس میں کوئی غلطی نظر آئے آپ لوگوں کو تو برائے مہربانی ہمیں معاف کر دیجئے گا