Safed Jhoot By Nida Hosayn Chapter 4

DESCRIPTION (IN URDU):ایک آگ۔ ہسپتال میں جاگنا اور دنیا نئے سرے سے دیکھنا۔ ایک خوفناک دنیا جہاں ہر کوئی تم سے نفرت کرتا ہو۔ ایسی دنیا میں تم رہ سکتی ہو؟ایمان جاوید، ایک مشہور انٹراپرینیور اور سوشلائٹ، ایک آگ میں اپنی یادداشت کھو دینے کے بعد دنیا کے سامنے ایک قابلِ نفرت قاتلہ اور میڈوسا کے نام سے مزید۔۔۔ مشہور ہو جاتی ہے۔ اللہ ایسی شہرت سے بچائے لیکن جب خاندان بھی عجیب و غریب سا ہو، ایک سوتیلی بہن، مرے ہوئے ماں باپ اور ایک سرد سا منگیتر تو غلط کام کر کے اپنی عزت واپس حاصل کرنا اتنا بھی کوئی غلط نہیں ہو سکتا۔ ہے نا؟
safaid-jhoot-chp-4

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *