Description یہ کہانی ہے محبت اور نفرت کی۔یہ کہانی ہے ایک انسان کی جس نے اپنی انا کی خاطر ناجانے کتنے لوگوں کی زندگیاں برباد کردیں۔یہ کہانی ہے دیان حیدر کی جو آج بھی اپنے بچپن کی تاریکیوں میں گم ہے۔یہ کہانی ہے زائشہ مراد کی جو مضبوطی کی ایک بولتی مثال ہے۔یہ کہانی ہے میرب کی جو اذیت کی انتہاؤں کو برداشت کرتی ہے۔یہ کہانی ہے بدلہ کی…… دوستی کی۔شمعِ-فروزاں