“سُنہرے اپنے”کہانی ہے “اپنوں” کی۔کہانی ہے “غیروں” کی۔کہانی ہے “جذبوں” کیایسے جذبے جو محبت میں جھُلس جائیںتو کبھی اُسی محبت میں ٹھنڈے پڑ جائیں۔کہانی ہے اُن بیٹوں کی، جو اپنے والدین کو سنبھال لیتے ہیں۔کہانی اُن بیٹوں کی جو اپنے والدین کو رول دیتے ہیں۔غرض تم اِس کہانی میں رشتوں کا وہ پہلو دیکھو گے، جسے پھر تم اپنے اندر پیدا کرنے کی تقریباً کوشش تو ضرور کروگے۔ کیونکہ الفاظ کبھی رائیگاں نہیں جاتے!
Genre: Family Drama, Rom-Com, Thrill
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو