SURAH YASEEN lesson no; 9

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🌼
۔
۔
سورہ یس آیت 17,18
۔
۔
آسان مفہوم:
آیت 17: پھر رسولوں نے کہا کہ ہمارے ذمہ تم تک اللّٰہ پاک کا پیغام پہچانا ہی تھا یعنی کہ اس کے علاوہ ہماری کوئی ذمہ داری نہیں اس کا مطلب یہ تھا کہ اللّٰہ پاک نے ہمیں تمہاری طرف صرف اس لیے بھیجا کہ ہم تم تک اللّٰہ پاک کا پیغام پہچا دیں اور یعنی تمہیں اسلام کی دعوت دیں اور حق راہ دیکھائیں اس کے علاوہ ہماری اور کوئی ذمہ داری نہیں ہے اب اگر تم مانو یا نہ مانو وہ تم پر منحصر ہے۔
آیت 18: رسولوں کی بات سن کر بستی والوں نے کہا کہ (استغفر اللہ) کہ تم ہمارے لیے منحوس ہو یہ اس لیے کیونکہ انہوں نے ان بے ہدایتوں کو دین اسلام کی دعوت دی تھی انہیں حق راہ دکھائی تھی پھر بستی والوں نے کہا کہ اگر تم۔لوگ باز نہ آئے تو ہم تم پر ظلم کریں گے اور تمہیں سزا دیں گے کیونکہ ان لوگوں کے مطابق رسولوں کی باتوں سے ان کے دیوتا ناراض ہو رہے تھے اس لیے وہ لوگ اس قدر سخت الفاظ کہہ رہے تھے۔
۔

اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں. شکریہ.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *