Description:سرمئ آسمان ان لوگوں کی کہانی ہے جن کی زندگی کے سب سے عزیز شخص ان سے بچھڑ جاتے ہیں۔ جو انہیں لوگوں کے ہاتھوں زخم کھاتے ہیں جو ان کے سب سے قریب ہوتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو دنیا والوں کی باتوں میں آئے بغیر ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔ یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جو اپنے اعمال کی وجہ سے اپنوں کو کھودتے ہیں۔ یہ کہانی ہے اعمال کے انجام کی۔
Genre: revenge, suspense, thriller, friendship
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو