Tanhaiyan By Saba Noreen Complete

ہمیں تنہایاں میسر آتی ہے وہ تنہایاں جو یا تو آپ کو عرش والے سے ملا دیتی ہے یا پھر ہمارے سب سے بڑے دشمن سے متعارف کرواتی ہے۔۔۔۔۔ 
یہ  ایسے بہن بھائیوں کی کہانی ہے جو ایک دوسرے کو امید اور دلاسہ تھماتے ہیں جن کی بہن اپنے بھائی کو بڑے اچھے سے رہنمائی کرتی ہے اور اپنی چھوٹی بہن کو خود سے اٹیچ کر کے اللہ کے قریب کرنے کوشش کرتی ہے 
ہم میں سے بہت سے لوگ حق جانتے ہوتے ہیں لیکن شرم کی وجہ سے بیان نہیں کر پاتے۔۔۔۔۔


ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو اپنے رب کی طرف لوٹ آیا 
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے اپنے رب کو پا کر دوسروں کو بھی اسکی محبت کا احساس دلایا۔۔۔۔۔۔۔۔✨
اپنے اردگرد ایسے اچھے لوگوں کو تلاش کریں جو آپ کو اللہ کی طرف بڑھنے میں مدد کریں۔۔۔
تنہائیاں-Pdf

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *