یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو نامحرم کی محبت میں پڑ کر حدود بھولنے والی تھی جو نا محرم کی محبت کے لیے اپنی ماں سے دور ہو رہی تھی یہ کہانی ہے رشتوں کے ساتھ جڑے احساس کی کہی پر رشتوں کو ٹھوکر مار کر اپنی خواہشات کو آگے رکھا گیا کہی پر رشتوں کے ٹھکرائے گئے لوگوں نے اپنی زندگی کو رب سے جوڑنے کی کوشش کی ۔یہ۔کہانی ہے لوگوں کے چلے جانے کے بعد پچھتاوں کی جب. پچھتاوے کنڈلی مار لیں تو انسان ان کو ساری زندگی نہیں بھلا پاتا۔ان کو بھولنے کے لیے پھر ایک سہارا ہوتا ہے وحی سے جڑ جانا اس کہانی میں قرآن سے محبت کرنے والی لڑکی کی زندگی دکھائی جائے گی ۔یہ کہانی ہے دل کو آباد رکھنے والی غذا کی قرآن۔
اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو