
یہ کہانی ہے ان لوگوں کی جنہیں خود پر اس حد تک بھروسہ ہوتا ہے کہ وہ سوچتے ہیں کہ وہ کچھ بھی کرسکتے ہیں اور لوگوں سے شرطیں باندھتے ہیں اور انہیں پورا کرنے کے لئے جائز ناجائز، صحیح غلط کام کر گزرتے ہیں ایسی ہی ایک کہانی میں نے اپنے ناول میں مختلف کرداروں کے ذریعے پیش کی ہے۔
❤️❤️