Tum Say Or Muhabat By Syeda Ramsha Touqeer Episode 1

Description :یہ کہانی ہے ، احساس سے عاری میر حیدر اور رمنا میر حیدر کی ،فریبی دنیا میں پھنسے توصیف بن وقار کی ،مشعل شاہ اور فارس یزدانی کی کم ظرف لوگوں کے حد سے گزر جانے کی ، محبتوں کےحسین لہجے بدل جانے کی ،اعتبار کے کرچی کرچی ہو جانے کی ،کچھ حقیقتوں کے کھل جانے کی ، میٹھاس لہجے میں پھنسی بنت حوا کی ابن آدم کے بگڑ جانے کی ، زندگی کے سفر میں ناکام ہو جانے کی ،ہاتھ سے وقت نکل جانے کی صبر کا دامن ہاتھ سے چھوٹ جانے کی دشواریوں کے بعد اللّه کی رحمت برس جانے کی ایک ایسی داستان محبت جو ہلا دے گی سب کو ۔

اس ناول کے کا تمام جملہ حقوق کاروانِ اردو کے نام محفوظ ہیں۔ یہ تحریر خاص کاروانِ اردو کے لیے ہے، کسی بھی فرد یا ادارے یا دوسری ویب سائیٹ کو اس کی اشاعت کا اختیار نہیں۔ایسا کرنے والے کی خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی ہے ۔شکریہ. کاروانِ اردو

تم-سے-اور-محبت-epi-1

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *