Waris By Maheen Shahzad Part 2

WARIS~ A story which revolves around the knots of fate.
وارث~ ایک کہانی، ایک داستان جس میں بہت سے کردار سانس لیتے نظر آئیں گے۔ ہر کردار کے ساتھ ایک نئی کہانی ہوگی کسی کے صبر کی کہانی ، کسی کے شکر کی کہانی تو کسی کی آزمائش کی کہانی۔ بہرام ، نیہا اور حوریہ کے گرد گھومتی یہ محبت کی کہانی کس کی محبت کو امر کرے گی، کس کی چاہت کو بے مول کرے گی ، کسے اس کے صبر کا صلہ دے گی اور کس کی کوششوں کو رائیگاں جانے دے گی
waris-part-2

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *