Wasal e Yaar By Rida Zahid Complete

کچھ کوتاہیوں کی معافی نہیں ہوتی کیونکہ نہ معاف کرنے والے کے پاس اختیار  ہوتا ہے اور نہ گناہ  کرنے والے کے پاس مہلت ۔ مکافاتِ عمل ایک الہی قانون ہے جس کا بدلہ جلد یا بدیر ہمیں دینا ہی ہے۔دوسروں کے ساتھ ناانصافی کرنے والوں کو انتقام کے لیے تیار رہنا چاہیے۔  ایسی ہی ایک معصوم لڑکی کی مختصر سی زندگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ کہانی لکھی گئی ہے۔
Wasal-e-yarcomplete-novel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *