
کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جن کی ملاقات ہوئی تھی ایک ٹرپ پہ جو قطعاً بھی خوشگوار نہیں تھا، جہاں ہر قدم پہ خوف تھا، ڈر تھا اور اس ڈر اور خوف کے درمیان پنپتے ان دونوں کے احساسات جو وہ ایک دوسرے کے لئے محسوس کرتے تھے تو کیا کر پائیں گے یہ دونوں ایک دوسرے سے اظہار یا رہ جاۓ گی یہ محبت ادھوری آیئے جانتے ہیں وہ تیرا روٹھ کے مان جانا سے