Description: یہ کہانی ہے دوستی ، عشق اور محبت کی لازوال داستان کی . کہانی ہے ملک کے محافظوں کی جدوجہد اور قربانیوں کی. ان بنے رشتوں کے جڑنے کی. ٹوٹے ہوئے رشتوں کے دوبارہ ملنے کی. کہانی ہے دوستوں کی شرارتوں اور مستیوں کی1651102409668_Yar-Jo-Milayepi-1