انتساب۔۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے میرے ماضی کے نام۔ میری امی اور کزن آج بھی مجھ سے ناراض ہیں کہ مہیں میں اپنی زندگی کے تکلیف دہ لمحے لکھنے پر کیوں بضد ہوں۔اور میں کہتی ہوں کیا پتا کوئی اور بھی اس سے گزر رہا ہو اور کسی کو اس سے کچھ سیکھنے کو مل جائے۔ یہ کہانی ہے مہک فاروقی کے نام جو مجھے سینز دوبارہ لکھ کر کے دیتی ہے۔ یہ کہانی ہے طوبیٰ کے نام پتا نہیں کیوں لیکن ہے۔ امید کرتی ہوں یہ آپکو پسند آئے گی۔ آپکی رائٹر مناحل چودھری!زندگی-فسانہ-ہےpart-1